وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام كو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا نام آتے ہی ذہن میں مستقبل کے ہندوستان کی تصویر آنکھوں میں گھوم جاتی ہے اور تکنیکی ترقی کے ذریعے ہی انہیں سچی خراج عقیدت پیش کی جا سکتی ہے۔
right;">مسٹر مودی نے ریڈيو پر نشر اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں کہا’’ملک اور دنیا نے عبدالکلام صاحب کو ان کی پہلی برسی پر یاد کیا۔
اس سلسلے میں انکت نام کے ایک طالب علم نے پوچھا کہ حکومت عبدالکلام کے خواب کو حقیقت کی شکل دینےکے لئے کیا کر رہی ہے؟ انکت کا سوال صحیح ہے‘